ابدان زاکیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) وہ آبدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) وہ آبدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ۔